مس یونیورس کا اعزاز فرانس کی حسینہ کے نام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

فلپائن کے درالحکومت منیلا میں منعقد ہونے والا مس یونیورس کا مقابلہ فرانس کی 24 سالہ حسینہ نے جیت لیا۔ تقریبا تین گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 85 خواتین نے حصہ لیا۔

مس یونی ورس کے 65 ویں مقابلے میں جیت کا تاج پہننے والی فرانس کی آئرش میتیرینی ڈینٹل سرجری کی طالبہ ہیں۔

مقابلے میں مس ہیتی ریکویل بیلیسر دوسرے اور کولمبیا کی ملکہ حسن اینڈریا ٹوؤر تیسرے نمبر پر رہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں