.

سعودی نائب ولی عہد سے جاپان کے سابق چیف آف اسٹاف کی ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جاپان کے سابق چیف آف اسٹاف اور سینئر ایڈمرل کاٹسوٹوشی کوانو نے دارالحکومت الریاض میں ملاقات کی ہے۔

انھوں نے ملاقات کے دوران میں دونوں ملکوں میں تعلقات اور خاص طور پر دونوں مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔