.

کویت : جابرالاحمد ثقافتی مرکز میں آگ لگ گئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

کویت میں شیخ جابرالاحمد ثقافتی مرکز میں آگ لگ گئی ہے۔ فوری طور پر کسی شخص کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

کویت فائر سروس ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم نے ثقافتی مرکز میں لگی آگ پر قابو پا لیا ہے۔

واضح رہے کہ کویت کے اس ثقافتی مرکز (اوپرا ہاؤس) کا صرف تین ماہ قبل ہی افتتاح ہوا تھا۔ یہ ستر کروڑ ڈالرز کی لاگت سے مکمل ہوا تھا۔