سعد حریری کا سعودی نائب ولی عہد کو فون، دو طرفہ امور پر بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

لبنانی وزیراعظم سعد حریری اور سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ اور خطے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں