سعودی اتحاد کی مشترکہ جائزہ ٹیم کی یمن میں حملوں سے متعلق رپورٹ جاری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد کی مشترکہ جائزہ ٹیم (جے آئی اے ٹی) نے یمن میں اتحادی فورسز کے حالیہ حملوں سے متعلق اپنی تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے۔

جے آئی اے ٹی کے ترجمان منصور المنصور نے کہا ہے کہ جائزہ ٹیم نے یمن میں اتحادی فورسز پر ایک جرمن اسپتال کو حملے میں نشانہ بنانے سے متعلق الزامات کا تفصیلی جائزہ لیا ہے اور اس کو ایسا کوئی براہ راست ثبوت نہیں ملا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہو کہ اس اسپتال کو اتحادی فورسز ہی نے نشانہ بنایا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں