.

برسلز : ترک سفارت خانے کے باہر چاقو حملے میں تین افراد زخمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ترکی کے سفارت خانے کے باہر ایک مسلح شخص نے تین افراد کو چاقو کے پے درپے وار کرکے زخمی کردیا ہے۔

العربیہ نیوز کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ ترک سفارت خانے میں ترک شہری دستوری ریفرینڈم میں اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے تھے اور سفارت خانے کو ریفرینڈم کے لیے پولنگ اسٹیشن کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا۔