.

سول سروس کے سعودی وزیر عہدے سے برطرف

اختیارات کے ناجائز استعمال کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب میں سول سروس کے وزیر خالد العرج کو اختیارات کے ناجائز استعمال کی پاداش میں اپنے عہدے سے الگ کر دیا گیا ہے۔ عصام بن سعید سبکدوش کئے جانے والے وزیر کی جگہ لیں گے۔

اس امر کا اعلان ہفتے کی شب شاہی دیوان سے جاری ہونے والے 45 فرامین میں سے ایک شاہی فرمان میں کیا گیا۔