.

دو ایرانیوں کو یو اے ای میں اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش پر سزائے قید

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

ابو ظبی میں ایک عدالت نے دو ایرانیوں کو متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش کے الزام میں قصور وار قرار دے کر قید کی سزا سنائی ہے۔ فوری طور پر اس عدالتی فیصلے کی مزید تفصیل نہیں بتائی گئی ہے۔