.

میلانیا ٹرمپ نے الریاض آمد پر کیا پہن رکھا تھا ؟ تصاویر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

امریکا کی خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ اپنے خاوند صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ سعودی عرب کی سرزمین پر اتریں تو انھوں نے بظاہر کوئی بھڑ کیلا لباس پہنےر کے بجائے عرب ثقافت سے متاثر ہو کر تیار کردہ ایک جمپ سوٹ زیب تن کررکھا تھا۔

میلانیا ٹرمپ نے سیاہ رنگ کا گاؤن پہن رکھا تھا اور اس کا سنہرے رنگ کا کمر بند تھا۔اس کے علاوہ انھوں نے اونچی ایڑی والا سیاہ رنگ کا جوتا پہن رکھا تھا۔

ان کے لباس کا انداز عربوں کے روایتی لباس سے مشابہ تھا جو بالعموم خطے کی خواتین پہنتی ہیں۔