.

'الجزیرہ' اور آن لائن قطری اخبارات سعودی عرب میں بلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

قطر سے نشریات پیش کرنے والے عرب نیوز چینل 'الجزیرہ' سمیت متعدد قطری نیوز ویب سائٹس تک رسائی کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں بلاک کر دیا گیا ہے۔

العربیہ نیوز چینل نے اس پابندی کی وجہ قطر کی سرکاری نیوز ایجنسی 'قنا' کی جانب سے جاری ہونے والے امیر قطر کے بیانات اور دوحہ کی جانب سے انتہا پسند تنظیموں اور بحرین کے واقعات پر شہہ دینا بیان کی گئی ہے۔