معروف سعودی کاروباری شخصیت عدنان خاشقجی لندن میں چل بسے !

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کی معروف کاروباری شخصیت عدنان خاشقجی طویل علالت کے بعد لندن میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر بیاسی سال تھی۔وہ گذشتہ کافی عرصے سے بیمار تھے اور لندن میں زیر علاج تھے۔

عدنان خاشقجی 1970ء اور 1980ء کے عشروں میں عالمی سیاست کا ایک نمایاں کردار رہے تھے۔انھوں نے اس عرصے کے دوران میں بہت سے بین الاقوامی معاہدوں اور سودوں میں مصالحت کار کا کردار ادا کیا تھا۔ان کے امریکا اور مغرب میں نمایاں سیاسی شخصیات کے ساتھ قریبی تعلقات استوار تھے اور وہ ان ہی تعلقات کو بین الاقوامی سمجھوتوں میں بروئے کار لایا کرتے تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں