ایمسٹرڈیم میں کار نے راہ گیر کچل ڈالے، ڈرائیور گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ہالینڈ کے مقامی ذرائع ابلاغ نے مطابق ایمسٹرڈیم شہر میں ایک بس اسٹیشن کے قریب کار نے متعدد راہ گیروں کو کچل ڈالا جس ک نتیجے میں کم سے کم دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

خبر رساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کی شام امسٹرڈم شہرمیں ایک بس اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے مشتبہ کار ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔

ہالینڈ کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘اے این بی‘ کے مطابق کار کی ٹکر سے دو افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس نے پوچھ گچھ کے لیے کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں