امریکی کانگریس: الاخوان اور حماس کے حامی ممالک پر پابندیوں پر غور

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

امریکی ایوان نمائندگان میں خارجہ امور کی کمیٹی کے سربراہ اِڈ راس نے باور کرایا ہے کہ دوحہ نے حماس اور الاخوان المسلمین کی قیادت کو ہمیشہ سینے سے لگا کر رکھا جب کہ مصر ، سعودی عرب ، بحرین اور امارات نے ان تنظیموں کو دہشت گرد عناصر کی فہرستوں میں درج کیا ہے۔

امریکی ایوان نمائندگان الاخوان اور حماس کو سپورٹ کرنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔

خارجہ امور کی کمیٹی کے سربراہ نے ایوان میں قرار داد پیش کی ہے جس میں قطر پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اپنی سرگرمیوں کو فوری طور پر روک دے۔

قرار داد میں دوحہ کی جانب سے اعلی سطح پر شدت پسندی کی سپورٹ کی طویل تاریخ کا بھی حوالہ دیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں