نئے آئین کی تیاری میں شام کے کُردوں کی شرکت "لازمی" ہے : ڈی میستورا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی میستورا کا کہنا ہے کہ ملک کے لیے نئے آئین کی تیاری میں شامی کُردوں کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے اور ان کے نمائندوں کو اس عمل میں شریک ہونے کی اجازت دی جانی چاہیے۔

ڈی میستورا نے یہ بات منگل کے روز روسی خبر رساں ایجنسی کے ساتھ ایک اںٹرویو میں کہی۔

ادھر مغربی سفارت کاروں نے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران لوزان میں شامی اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ آئین کے حوالے سے تکنیکی نوعیت کی بات چیت کے دو ادوار کی میزبانی کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں