دیکھیے.. دنیا بھر میں عید الاضحی کے رنگ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

دنیا بھر میں ثقافتوں اور رواجوں کے اختلاف کے باوجود عید الاضحی منانے کے رجحان میں مشابہت پائی جاتی ہے۔

مساجد گُونج دار تکبیریں پڑھتے ہوئے نمازیوں سے پُر ہوتی ہیں ، بازار قربانی کے جانوروں سے بھرے ہوتے ہیں اور سڑکوں اور راستوں کے بیچ عید کے نئے کپڑے پہنے بچوں کی خوشی دیدنی ہوتی ہے۔ تاہم "قربانی کا جانور" جب تک زندہ رہتا ہے تو ہمیشہ سے اس عظیم مذہبی تہوار کے موقع پر آنکھوں کا تارا ہوتا ہے اور تمام تر نظریں اسی پر مرکوز ہوتی ہیں۔

اس کے بعد دنیا بھر میں مختلف ذائقوں اور خوشبوؤں کے ساتھ یہ جانور لذیذ پکوانوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔

چینی بچہ قربانی سے قبل دنبوں کو دیکھ رہا ہے

انڈونیشیا

انڈونیشیا

چین

افغانستان

پاکستان

افغانستان

بیت المقدس

چین

قاہرہ

افغانستان

پاکستان

تیونس

غزہ پٹی

تیونس

غزہ پٹی

قازقستان

شام

غزہ پٹی

مصر

آئیوری کوسٹ

عراق

بیت المقدس

انڈونیشیا

مغربی کنارہ

ماسکو

ماسکو

آئیوری کوسٹ


مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں