.

سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے فیفا کے صدر کی ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب کے فرما ں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے اتوار کو الیمامہ محل میں عالمی فٹ بال فیڈریش ایسوسی ایشن (فیفا) کے صدر گیانی انفنٹینو نے ملاقات کی ہے اور ان سے فیفا اور سعودی عرب کی جنرل اسپورٹس اتھارٹی کے درمیان تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔

ملاقات میں سعودی وزیر مملکت اور شاہی دیوان کے سربراہ خالد بن عبدالرحمان العیسیٰ ، وزیر خارجہ عادل الجبیر اور جنرل اسپورٹس اتھارٹی کے چیئرمین ترکی بن عبدالمحسن آل الشیخ بھی موجود تھے۔