.

بھارتی صحافی چمچہ چور بن گئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

بھارتی ریاست مشرقی بنگال کی وزیر اعلیٰ کے ساتھ لندن کے دورے پر گئے صحافیوں نے بھارت کی عزت خاک میں ملا دی۔ کھانے کے دوران ہوٹل کے چاندی کے چمچے چرالئے، واقعے کی وڈیو سی سی ٹی وی کیمروں میں محفوظ ہو گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممتا بنرجی کے ساتھ آئے سینئر صحافیوں نے ہوٹل میں کھانے کی میزپر نظر بچاتے ہوئے چند چاندی کے چمچے چرا لیے ۔

سی سی ٹی وی کیمرے میں چوری پکڑے جانے کے بعد ہوٹل انتظامیہ نے بھارتی صحافیوں سے چمچے برآمد کر کے ان پر 50پاؤنڈ جرمانہ عائد کر دیا ۔