سعودی عرب میں امریکی مشن دہشت گردی مخالف جنگ میں مدد کے لیے ہے : پینٹاگان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں امریکی مشن بنیادی طور پر دہشت گردی مخالف جنگ میں مدد کے لیے ہے۔ سعودی عرب دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہا ہے اور امریکا اس کی حمایت کرتا ہے۔

پینٹاگان نے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغی ماضی میں یمن سے سعودی عرب کی جانب بیلسٹک میزائلوں کے حملے کر چکے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں