سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے برطانوی پارلیمان کے ارکان کی ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے لندن میں برطانوی پارلیمان (دارالعوام) کے مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان نے ملاقات کی ہے۔

انھوں نے سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور انھیں مزید فروغ دینے کے مواقع کا جائزہ لیا۔

شہزادہ محمد بن سلمان سے لندن میں سعودی سفارت خانے میں برطانوی وزیر خزانہ فیلپ ہیمنڈ نے بھی ملاقات کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں