سعودی سفیر کی سابق امریکی وزیرخارجہ ہنری کسنجر سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

امریکا میں متعین سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے جمعرات کو سابق امریکی وزیرخارجہ اور امریکی تعلقات عامہ کے سابق عہدیدار ڈاکٹر ھنری کسنجر سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور، علاقائی اور عالمی مسائل سمیت دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سعودی سفیر نے مستقبل کے اقتصادی ویژن پر بھی بریفنگ دی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں