کسی بھی وقت فوج عراق کے علاقے سنجار میں بھیج سکتے ہیں: ایردوآن

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ انقرہ شام کے علاقوں عین العرب، راس العین اور تل ابیض میں مسلح کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ترکی کی سرحد سے متصل علاقوں میں کرد جنگجوؤں کا ہرقیمت پر صفایا کریں گے۔

اس سلسلے میں آپریشن کا دائرہ عراق کے کرد اکثریتی علاقے سنجار تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ سنجار میں کسی بھی وقت فوج داخل کی جا سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عراق سے کرد جنگجوؤں کو مار بھگانے کے لیے پرعزم ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں