
آنجہانی ونی منڈیلا
جنوبی افریقہ کی نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی رہنما ونی منڈیلا 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔
یہ خبر ان کے معاون نے دی ہے۔
ونی مادِکیزیلا منڈیلا سابق جنوبی افریقہ صدر نیلسن منڈیلا کی سابق اہلیہ تھیں۔