سعودی ولی عہد کی لاس اینجلس میں تفریح کی صنعت سے وابستہ نمایاں شخصیات سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکا کے تین ہفتے کے دورے کے اگلے مرحلے میں لاس اینجلس میں ہیں ۔انھوں نے وہاں وارنر براس کے چیئرمین کیوین سوجی ہارا اور تفریح کی صنعت سے وابستہ دوسری نمایاں شخصیات سے ملاقات کی ہے ۔

انھوں نے ان شخصیات سے میڈیا ، تفریح ، ثقافت کے شعبوں میں تعاون اور سعودی نوجوانوں کے لیے تحقیق کے مواقع سمیت سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ شراکت داری کے مواقع کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

اس ملاقات میں امریکا میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ سرکاری دورے پر آنے والے وفد کے ارکان بھی شریک تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں