سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سے برطانوی وزیراعظم کی ٹیلی فون پر بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے برطانیہ کی وزیراعظم تھریزا مے نے اتوار کے روز ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور ان سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔

انھوں نے سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے علاو ہ خطے میں ہونے والی تازہ پیش رفت اور علاقائی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے پر گفتگو کی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں