عدلیہ کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے گانکو میں کلین اپ آپریشن، 250 جج فارغ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

کانگو کی حکومت نے 250 سے زائد مجسٹریٹس کو کرپشن میں ملوث ہونے اور قانون کی جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں گھر بھیج دیا

کانگو کے وزیر انصاف ایلکس تھمبو نے مقامی ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ جعلساز جج عدالتی نظام کی سست روی کی وجہ تھے جبکہ گرفتار مجسٹریٹس کو خبردار کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے اثاثے ظاہر کردیں۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کل 256 ججوں کو ان کے عہدوں سے فارغ کر دیا ہے ۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں