ملاحظہ کیجیے وہ وڈیو جس نے کروڑوں امریکیوں کو چراغ پا کر دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی ریاست ٹینیسی میں نیشنل گارڈز کی امور عامّہ کی ذمّے دار خاتون روبن براؤن کے ایک تصرّف نے تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ روبن نے گزشہ ہفتے رضاکارانہ عسکری خدمت کی تجدید کا حلف اٹھانے کے دوران ایک ڈائناسور کی ڈمی کا استعمال کیا۔ اس حرکت نے امریکی عسکری اہل کاروں اور شہریوں میں غصّے کی لہر دوڑا دی۔

امریکی اخبار "واشنگٹن پوسٹ" نے اس واقعے کا قصّہ شائع کیا۔ روبن کے چیف نے ڈمی کو دیکھ کر اپنی ہنسی کو قابو میں رکھا اور اس ناقابلِ فہم حرکت پر کسی قسم کا اعتراض ظہار نہیں کیا۔

سوشل میڈیا پر اس انوکھے واقعے کی وڈیو گردش میں آئی اور فیس بک پر اسے تقریبا 24 لاکھ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں