.

تیزر رفتار گاڑی ریستوران میں ملائشیئن پارٹی کے سربراہ پر چڑھ دوڑی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

ملائیشیا میں Heritage پارٹی کے سربراہ اریس مالایو ایک تیر رفتار گاڑی کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گاڑی نے مالایو کو اس وقت روند ڈالا جب وہ منگل کے روز ایک ریستوران میں مشروب سے لطف اندوز ہو رہے تھے۔

سوشل میڈیا پر زیر گردش وڈیو کلپ کے مطابق گاڑی کا ڈرائیور اسے ایک مخصوص جگہ پر روکنے کی کوشش کر رہا تھا تاہم وہ گاڑی پر کنٹرول کھو بیٹھا اور بریک کے بجائے غلطی سے ایکسلیٹر دبا دیا۔