.

یمنی صدر کی شاہ سلمان سے جدہ میں ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے منگل کی شام سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے جدہ میں ملاقات کی۔

اس موقع پر متعدد صوبائی گورنر اور دیگر اعلیٰ شخصیات بھی موجود تھیں۔

یمن کی سرکاری فوج نے حالیہ چند دنوں میں حوثیوں کے زیر نگین الحدیدہ صوبہ میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔