شاہ سلمان رمضان کا آخری عشرہ مسجد الحرام میں گزاریں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سوموار کو مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔ وہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ مسجد الحرام میں بیت اللہ کے سائے میں عبادت وریاضت میں مصروف رہ کر گزاریں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں