.

چیچن صدر کی عمرہ ادائی کے لئے سعودی عرب آمد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

چیچنیا کے صدر رمضان قادیروف عمرہ کی ادائی کے لئے گذشتہ شب سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ پہنچے۔

شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چیچن رہنما رمضان قادیروف کا اعلی ٰ سعودی حکام نے استقبال کیا۔