سعودی ولی عہد آئندہ ہفتے روس کا دورہ کریں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آئندہ ہفتے روس کا دورہ کریں گے۔

روسی خبر رساں ایجنسی ’انٹرفیکس‘ نے کرملین ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی ولی عہد اپنے دورے کے دوران صدر ولادی میر پیوتن اور دیگر اعلیٰ حکام سےملاقات کریں گے۔ اس حوالے سے ان کے دورے کی مزید تفصیل جلد سامنے آ جائے گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں