دنیا بھر میں دربدر افراد کی تعداد 6 کروڑ 85 لاکھ سے متجاوز : اقوام متحدہ کا انکشاف

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اقوام متحدہ کے تحت پناہ گزینوں کے ادارے کے فراہم کردہ اعداد وشمار کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں جنگوں ، تشدد اور ظالمانہ کارروائیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد چھے کروڑ 85 لاکھ سے متجاوز ہوچکی ہے۔ ان میں کی ایک بڑی تعداد شام اور میانمار سے بے گھر ہونے والے افراد کی ہے۔

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزین فیلپ گرانڈی کا کہنا ہے کہ ’’ ہم ایک فیصلہ کن موڑ پر پہنچ چکے ہیں‘‘۔ ان کے ادارے کے مطابق گذشتہ سال کے دوران میں دنیا بھر میں مزید قریباً 30 لاکھ افراد بے گھر ہوئے تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں