سعودی فورسز نے خمیس مشیط پر داغے گئے حوثیوں کے بیلسٹک میزائل کو تباہ کردیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز نے یمن سے حوثی باغیوں کے جنوبی شہرخمیس مشیط کی جانب داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں تباہ کردیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں