سعودی خواتین کار کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکل بھی چلانے لگیں!

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب میں چند ماہ پہلے تک تو خواتین کو کاریں چلانے کی اجازت سے متعلق کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا لیکن وہ اب نہ صرف کاریں چلا رہی ہیں بلکہ موٹر سائیکل چلانا بھی سیکھ رہی ہیں۔

کچھ ہی وقت میں سعودی عرب کی شاہراہوں پر ایک طرف فراٹے بھرتی کاروں میں خواتین نظر آئیں گی اور دوسری طرف وہ موٹر سائیکلوں کو بھی دوڑاتی نظر آئیں گی۔

سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک نے خواتین کے ڈرائیونگ سے متعلق امور نمٹانے کے لیے تمام تیاریاں پر پہلے ہی مکمل کر لی تھیں اور سعودی حکام نے ہفتے اور اتوار کی شب ڈرائیونگ کی اجازت کے شاہی فرمان پر عمل درآمد سے قبل کاریں چلانے والی خواتین پر 500 سے 900 ریال تک جرمانہ عاید کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں