شاہ سلمان کا صدر ٹرمپ سے تیل کی عالمی مارکیٹ میں استحکام پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور ان سے دونوں ملکو ں کے درمیان شاندار دوستانہ دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیا ل کیا ہے۔

دونوں رہ نماؤں نے خطے اور دنیا کی سیاسی صورت حال کے بارے میں بھی تبا دلہ خیال کیا ہے۔

شاہ سلمان اور صدر ٹرمپ نے ٹیلی فون پر گفتگو میں تیل کی عالمی مارکیٹ میں استحکام کو برقرار رکھنے، عالمی معیشت کی ترقی اور تیل کی رسد میں ممکنہ کمی کو پورا کرنے کے لیے کوششوں سے اتفاق کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں