حوثیوں نے الحدیدہ کی بندرگاہ پر روکے گئے جہاز کو چھوڑ دیا : عرب اتحاد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

یمن میں قانونی حکومت کی حمایت میں برسرپیکار عرب اتحاد نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے الحدیدہ کی بندر گاہ پر ایک جہاز ’’جی میوس‘‘ کو 62 روز تک روکے رکھنے کے بعد چھوڑ دیا ہے۔

اتحاد نے کہا ہے کہ الحدیدہ کی بندرگاہ پر چار اور جہاز بھی لنگر انداز ہو چکے ہیں اور ان پر لدا ہوا سامان اتارا جارہا ہے جبکہ بندرگاہ پر چار اور جہاز داخلے کے منتظر ہیں۔

ادھر الصلیف کی بندرگاہ پر بھی دو بحری جہاز داخلے کے منتظر ہیں ۔ان میں ایک لنگرانداز ہونے کے انتظار میں ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں