.

ساحل العاج میں فرانسیسی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ایک فوجی ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

فرانس کے عسکری ذرائع کے مطابق ساحل العاج کے اقتصادی دارالحکومت ابیدجان میں فرانس کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔

فرانسیسی عسکری ذریعے نے ’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ گیزل ماڈل کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق پانچ بجے موڈیسٹ کے مقام پر گرکر تباہ ہوگیا۔ حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔