سعودی ولی عہد کے زیرِ صدارت کونسل برائے سیاسی اور سلامتی امور کا اجلاس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر صدارت جدہ میں جمعرات کو کونسل برائے سیاسی اور سلامتی امور کا اجلاس ہوا ہے جس میں ملکی سلامتی سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا گیا ۔

اجلاس کے دوران میں کونسل کو مختلف شعبوں کے سیاسی اور سکیورٹی سے متعلق منصوبے کے بارے میں بتایا گیا اور خطے اور بین الاقوامی سطح پر سکیورٹی کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔ کونسل نے اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں