سعودی وزیر خارجہ کی یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کے ساتھ ملاقاتیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے برسلز میں نیٹو اتحاد کے صدر دفتر میں یورپی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان سے ملاقاتیں کیں۔ اس دوران مشرق وسطی کے بحرانات اور بین الاقوامی سیاسی موضوعات زیر بحث آئے۔

اس موقع پر یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے سعودی سفارت کاری کے ساتھ باقاعدہ بنیاد پر رابطہ کاری کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

مذکورہ ملاقاتوں کا انعقاد سعودی وزیر خارجہ کی داعش تنظیم کے خلاف سرگرم بین الاقوامی اتحاد کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے ضمن میں ہوا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں