.

ایران میں 5.5 شدت کا زلزلہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

امریکا کی جیولوجیکل اتھارٹی کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے آج جمعہ کے روز ایران کے جنوب مغربی علاقوں زاھدان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

بیان کے مطابق زلزلے کی ریختر اسکیل پر شدت 5.5 تھی جس کا مرکز زاھدان سے 200 کلو میٹر دور 26 کلو میٹر زمین میں گہرائی تھا۔

آخری اطلاعات تک زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔