.

سوڈان : دو فوجی طیارے رن وے پر آپس میں ٹکرانے کے بعد خرطوم کا ہوائی اڈا بند

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں بدھ کے روز بین الاقوامی ہوائی اڈے کو رن وے پر دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرانے کے بعد بند کردیا گیا ہے ۔

رن وے پر اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ العربیہ کے نمایندے کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈے پر معمول کی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے کام جاری ہے۔