سعودی عرب خاشقجی کیس میں تحمل کا مظاہرہ کرنے پر امریکا اور دوسرے ممالک کا شکرگزار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب نے امریکا سمیت دوسرے ممالک کی صحافی جمال خاشقجی کے اچانک لاپتا ہونے کے معاملے میں کسی نتیجے تک پہنچنے میں جلد بازی کا مظاہرہ نہ کرنے پر تعریف کی ہے۔

واشنگٹن میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے ایک ٹویٹ میں پہلے سے جاری کردہ ایک بیان کی وضاحت کی ہے۔اس بیان میں سعودی عرب کی جانب سے خبردار کیا گیا تھا کہ وہ بین الاقوامی دباؤ یا پابندیوں کا سخت اقدامات کے ذریعے جواب دے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں