یمنی صدر نے سعودی عرب کی خود مختاری کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کی مذمت کردی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی نے سعودی عرب کی حمایت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی پُراسرار گم شدگی کے واقعے کے تناظر میں مملکت کو نقصان پہنچانے کے لیے کی جانے والی کوششوں کے مقابلے میں اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔

انھوں نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ یمنی حکومت سعودی عرب کی خودمختاری اور خطے میں اس کی حیثیت کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کی مذمت کرتی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں