سعودی ولی عہد سے روسی ایلچی کی ملاقات ، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے شام کے لیے روس کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورنتیوف نے سوموار کے روز الریاض میں ملاقات کی ہے۔

انھوں نے سعودی عرب اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں اور شام کی تازہ صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر ،وزیر مملکت برائے کابینہ امور ڈاکٹر مساعد بن محمد العیبان ، سعودی انٹیلی جنس کے سربراہ خالد الحمیدان اور الریاض میں متعیّن روسی سفیر سرگئی کوزولوف بھی موجود تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں