سعودی عرب کی تیونس کے لیے 83 کروڑ ڈالر کی مالی امداد ، وزیراعظم یوسف شاہد کی تصدیق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

تیونسی وزیراعظم یوسف شاہد نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے ان کے ملک کو 83 کروڑ ڈالر کی مالی امداد دی ہے۔

تیونسی وزیراعظم نے قبل ازیں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی تھی۔اس کے بعد ایک بیان میں انھوں نے سعودی عرب کی جانب سے تیونس کو مالی امداد ملنے کی اطلاع دی ہے۔وہ ہفتے کی شام سعودی عرب کا سرکاری دورہ مکمل کرکے الریاض سے وطن روانہ ہوگئے ہیں۔شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اعلیٰ سعودی حکام نے انھیں الوداع کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں