سعودی عرب : کونسل برائے سیاسی اور سلامتی امور کی تشکیلِ نو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے سعودی عرب کی سیاسی اور سلامتی امور کونسل کی تشکیلِ نو کا اعلان کیا ہے اور اس کے نئے ارکان کا تقرر کیا ہے۔

کونسل کے نئے ارکان کی فہرست حسبِ ذیل ہے:
1۔ ولی عہد ، نائب وزیراعظم اور وزیردفاع ،سربراہ
2۔وزیر داخلہ ،رکن
3۔شیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ ،وزیر مملکت اور کابینہ کے رکن۔
4۔ڈاکٹر مساعد بن محمد العیبان ، وزیر مملکت اور کابینہ کے رکن۔
5۔وزیر خارجہ
6۔خالد بن عبدالرحمان العیسیٰ،وزیر مملکت اور کابینہ کے رکن ۔
7۔پروفیسر عادل بن احمد الجبیر وزیر مملکت برائے خارجہ امور اور کابینہ کے رکن ۔
8۔وزیراطلاعات ، رکن
9۔جنرل انٹیلی جنس کے سربراہ ۔
10۔ سربراہ ریاستی سکیورٹی ۔
11۔قومی سلامتی کے مشیر اس کونسل کے رکن ہونے کے علاوہ سیکریٹریٹ کے نگران ہوں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں