.

روس : ماسکو میں امریکی شہری جاسوسی کے الزام میں گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

روس کی داخلی سکیورٹی سروس ( ایف ایس بی) نے دارالحکومت ماسکو میں ایک امریکی شہری کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

روسی خبررساں ایجنسیوں نے سوموار کے روز اطلاع دی ہے کہ ایف ایس بی نے 28 دسمبر کو اس مشتبہ امریکی جاسوس کو گرفتار کیا تھا اور اس کے خلاف فوجداری کیس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔