سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

دوطرفہ دفاعی تعاون، فوجی تعاون اور خصوصی طور پر سٹریٹجک شراکت داری پرگفتگو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون، فوجی تعاون اور خصوصی طور پر سٹریٹجک شراکت داری کے حوالے سے بات چیت کی گئی جبکہ ملاقات کے دوران خطہ کی سکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اور سعودی شاہی خاندان کی اہم شخصیات بھی ملاقات کے دوران موجود تھیں.

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں