لیبیا کی صورت حال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام اپریل میں کانفرنس ہوگی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اقوام متحدہ لیبیا کے قصبے غدامس میں 14 سے 16 اپریل تک ایک کانفرنس منعقد کرے گی اور اس میں خانہ جنگی کا شکار ملک کی صورت حال میں امن واستحکام پر غور کیا جائے گا۔

یہ بات اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے لیبیا غسان سلامہ نے بدھ کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔انھوں نے کہا کہ ’’ہمیں امید ہے ،یہ کانفرنس ملک کے استحکام کے لیے ایک نیا آغاز ثابت ہوگی ‘‘۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں