سعودی شاہ سلمان سے مشرقی لیبیا میں قومی فوج کے کمانڈر جنرل خلیفہ حفتر کی ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے الیمامہ محل میں لیبیا کے مشرقی علاقے میں قومی فوج کے کمانڈر جنرل خلیفہ حفتر نے بدھ کے رو ز ملاقات کی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان نے کہا کہ سعودی عرب لیبیا میں سلامتی اور استحکام کا خواہاں ہے اور وہ لیبی عوام کی ترقی اور خوش حالی چاہتا ہے۔انھوں نے جنرل خلیفہ حفتر سے لیبیا کی تازہ صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں